مواد پر جائیں
فیوی کون بنائیں

مسکراہٹیں اور جذبات ایموجی فیوی کون

ایک ایموجی چنیں، چاہیں تو پس منظر شامل کریں اور مکمل فیوی کون پیکج ڈاؤن لوڈ کریں۔

😀کھل کے ہنستا چہرہ 😃بڑی آنکھوں والا کھلے منہ والا مسکراتا چہرہ 😄کھلے منہ اور مسکراتی آنکھوں والا مسکراتا چہرہ 😁مسکراتی آنکھیں لیے ہنستا چہرہ 😆کھلے منہ اور سختی سے بند آنکھوں والا مسکراتا چہرہ 😅کھلے منہ اور ٹھنڈے پسینے والا مسکراتا چہرہ 🤣ہنستے ہنستے لوٹ پوٹ ہونا 😂خوشی کے آنسوؤں والا چہرہ 🙂مدھم مسکراہٹ والا چہرہ 🙃الٹا چہرہ 🫠پگھلتا چہرہ 😉آنکھ مارتا چہرہ 😊مسکراتی آنکھوں والا مسکراتا چہرہ 😇ہالہ لیے مسکراتا چہرہ 🥰دلوں کے ساتھ مسکراتا چہرہ 😍دل کی شکل کی آنکھوں والا مسکراتا چہرہ 🤩ستارہ زدہ 😘بوسہ اچھالتا چہرہ 😗بوسہ لیتا چہرہ ☺️مسکراتا چہرہ 😚بند آنکھوں کے ساتھ بوسہ لیتا چہرہ 😙مسکراتی آنکھوں کے ساتھ بوسہ لیتا چہرہ 🥲آنسو کے ساتھ مسکراتا چہرہ 😋مزیدار کھانے کا ذائقہ دینے والا چہرہ 😛زبان نکالے چہرہ 😜زبان نکالے اور آنکھ مارتا چہرہ 🤪پاگل پن والا چہرہ 😝زبان نکالے اور سختی سے بند آنکھوں والا چہرہ 🤑ڈالر کی زبان والا چہرہ 🤗گلے ملتا چہرہ 🤭منہ پر ہاتھ رکھا ہوا چہرہ 🫢کھلی آنکھیں اور منہ پر ہاتھ رکھے ہوئے چہرہ 🫣جھانکتی آنکھ والا چہرہ 🤫خاموش رہنے کا اشارہ کرنے والہ چہرہ 🤔سوچتا چہرہ 🫡سلام کرتا ہوا چہرہ 🤐منہ سیے ہوئے چہرہ 🤨اٹھی ہوئی بھویں والا چہرہ 😐غیر جانبدار چہرہ 😑اظہار سے عاری چہرہ 😶بغیر منہ والا چہرہ 🫥نقطے دار لائن والا چہرہ 😶‍🌫️بادلوں میں چہرہ 😏طنزیہ مسکراہٹ والا چہرہ 😒اداس چہرہ 🙄گھومتی آنکھوں والا چہرہ 😬مضحکہ خیز چہرہ 😮‍💨سانس چھوڑتا چہرہ 🤥جھوٹ بولتا چہرہ 🫨لرزتا ہوا چہرہ 😌پُر سکون چہرہ 😔سوچ میں ڈوبا چہرہ 😪خوابیدہ چہرہ 🤤رال ٹپکاتا چہرہ 😴سوتا ہوا چہرہ 😷طبی ماسک والا چہرہ 🤒تھرمامیٹر لیے چہرہ 🤕سر پر پٹی باندھے چہرہ 🤢متلی کی کیفیت والا چہرہ 🤮قے کرتا چہرہ 🤧چھینکیں مارتا چہرہ 🥵سرخ چہرہ 🥶سرد چہرہ 🥴اُلجھن کا شکار شہرہ 😵چکراتا چہرہ 😵‍💫مرغولہ آنکھوں والا چہرہ 🤯سر پھٹنا 🤠کاؤ بوائے ہیٹ کے ساتھ چہرہ 🥳پارٹی سے لطف اندوز ہوتا چہرہ 🥸بہروپ چہرہ 😎دھوپ کا چشمہ لگائے مسکراتا چہرہ 🤓بیوقوفانہ چہرہ 🧐ایک چشمہ پہنا ہوا چہرہ 😕الجھن زدہ چہرہ 🫤ترچھے منہ والا چہرہ 😟پریشان چہرہ 🙁ہلکا سا تیوری زدہ چہرہ ☹️تیوری زدہ چہرہ 😮کھلے منہ والا چہرہ 😯شدید حیرت زدہ چہرہ 😲حیرت زدہ چہرہ 😳شرمندگی سے سرخ چہرہ 🥺ملتجی چہرہ 🥹آنسو روکے ہوئے چہرہ 😦منہ کھولے تیوری چڑھاتا چہرہ 😧تکلیف زدہ چہرہ 😨خوفزدہ چہرہ 😰کھلے منہ اور ٹھنڈے پسینے والا چہرہ 😥مایوس لیکن پر سکون چہرہ 😢روتا ہوا چہرہ 😭زار و قطار روتا چہرہ 😱خوف سے چلاتا چہرہ 😖بے ترتیب چہرہ 😣پُرعزم چہرہ 😞مایوس چہرہ 😓ٹھنڈے پسینے والا چہرہ 😩اکتایا ہوا چہرہ 😫تھکا ہوا چہرہ 🥱جمائی لیتا چہرہ 😤ناک سے دھواں نکالتا چہرہ 😡نا شاد چہرہ 😠غصے والا چہرہ 🤬منہ پر علامات والا چہرہ 😈شیطانی مسکراہٹ والا چہرہ 👿شریر شیطان 💀کھوپڑی ☠️کراس شدہ ہڈیوں کے ساتھ کھوپڑی 💩گندگی کا ڈھیر 🤡جوکر چہرہ 👹شیطانی جن 👺لمبی ناک اور مونچھوں والا دیو 👻بھوت 👽خلائی مخلوق 👾خلائی دیو 🤖روبوٹ 😺کھلے منہ کے ساتھ مسکراتی بلی کا چہرہ 😸مسکراتی آنکھوں والی کھل کے ہنستی بلی کا چہرہ 😹خوشی کے آنسو لیے بلی کا چہرہ 😻دل کی شکل والی آنکھوں کے ساتھ مسکراتی بلی کا چہرہ 😼بلی کا طنزیہ مسکراہٹ والا چہرہ

ایموجی کو فیوی کون کیوں بنائیں؟

ایموجی ہر سائز میں پہچانا جاتا ہے، لائٹ اور ڈارک دونوں ٹیب میں اچھا لگتا ہے اور کسی ڈیزائن کی ضرورت نہیں ہوتی۔ ذاتی منصوبوں، لینڈنگ پیجز، دستاویزات اور اندرونی ٹولز کے لیے بہترین انتخاب۔

ایموجی گرافکس Twemoji ہیں، CC BY 4.0 لائسنس کے تحت۔ ہر پیکج میں حوالہ دینے والی LICENSE.txt شامل ہوتی ہے۔